سب کا یہی خیال ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,527 عشاء کے بعد بیٹھتا ہے وہ تو آپ اتنی جلدی جا کر کیا کریں گے
ع عظیم محفلین اگست 1، 2018 #16,528 غالبا آپ کراچی والے طبیب کی بات کر رہے ہیں۔ میں یہاں لاہور والے طبیب کے پاس جاوں گا
ع عظیم محفلین اگست 1، 2018 #16,530 قیلولہ نہیں کیا ابھی تو۔ اگر قیلولہ کر لیتا تو اور فریش ہو جانا تھا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,535 نہیں معلوم آپ کو تو ہم بتا دیتے ہیں کہ ہم سیکورٹی سپروائیزر ہیں ایک ٹیکسٹائل کمپنی میں
ع عظیم محفلین اگست 1، 2018 #16,536 واہ کیا بات ہے ماشاء اللہ۔ ویسے اس کام میں واقعی ڈیوٹی لمبی ہوتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,537 ہر جگہ یکساں ٹائم نہیں کچھ جگہ مختلف اوقات بھی ہوتے ہیں
ع عظیم محفلین اگست 1، 2018 #16,538 یہاں کتنا وقت دینا پڑتا ہے اس بات کا مجھے علم نہیں۔ وہاں انگلینڈ میں تو بہت لمبی لمبی شفٹیں ہوا کرتی تھیں
یہاں کتنا وقت دینا پڑتا ہے اس بات کا مجھے علم نہیں۔ وہاں انگلینڈ میں تو بہت لمبی لمبی شفٹیں ہوا کرتی تھیں