پیار و محبت کا مجسمہ ہیں عدنان بھائی۔ اللہ انہیں جزائے خیر و کثیر سے نوازے
م حمزہ محفلین اگست 1، 2018 #16,541 پیار و محبت کا مجسمہ ہیں عدنان بھائی۔ اللہ انہیں جزائے خیر و کثیر سے نوازے
ع عظیم محفلین اگست 2، 2018 #16,549 دیکھتے ہیں کہ آپ کے لیے کون سا کام رکھا جائے۔ پھر اس کے لیے آپ کو ضرور یاد کیا کریں گے۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اگست 2، 2018 #16,550 ڈاکیا بنوادیجیے کہ اسی بہانے رُخِ روشن کے نظارے کرلیں گے
ع عظیم محفلین اگست 2، 2018 #16,553 زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کے ساتھ ایک چھوٹا سا لڑکا رکھ دیں گے جو آپ کو ایڈریس پڑھ پڑھ کر بتاتا رہا کرے گا۔
زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کے ساتھ ایک چھوٹا سا لڑکا رکھ دیں گے جو آپ کو ایڈریس پڑھ پڑھ کر بتاتا رہا کرے گا۔
ع عظیم محفلین اگست 2، 2018 #16,555 شاید یہی حال سعودیہ میں بھی ہو، لیکن ترقی یافتہ ممالک میں کسی بھی ایڈریس کو ڈھونڈنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ اور پھر آج کال تو 'ٹم ٹم' کا زمانہ بھی ہے۔
شاید یہی حال سعودیہ میں بھی ہو، لیکن ترقی یافتہ ممالک میں کسی بھی ایڈریس کو ڈھونڈنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ اور پھر آج کال تو 'ٹم ٹم' کا زمانہ بھی ہے۔
سردار محمد نعیم محفلین اگست 2، 2018 #16,556 صبر بھی نہیں کرتے لوگ آجکل پارسل ابھی پہنچتا ہی نہیں ہے فون پہ فون
ع عظیم محفلین اگست 2، 2018 #16,557 ضروری ہے کہ یہ بھی بتائیں کہ کون فون کرتا ہے بار بار؟ پارسل کے لیے انتظار کرنے والا یا پارسل پہنچانے والا؟
ضروری ہے کہ یہ بھی بتائیں کہ کون فون کرتا ہے بار بار؟ پارسل کے لیے انتظار کرنے والا یا پارسل پہنچانے والا؟
ع عظیم محفلین اگست 2، 2018 #16,559 طوطوں کے پاس تو وقت ہی وقت ہے۔ اور کچھ کرنے کو نہیں سوائے ٹیں ٹیں کے۔