طریقہ بھی آتا ہے آپ کو صبح کی سیر کا؟
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,663 عجیب نہیں لگ رہا مجھے، ایک دو دن سے واقعی دور دور پھر رہی ہے مجھ سے ظ۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,667 کبھی ریلوے اسٹیشن جانا نہیں ہوا، فلموں وغیرہ میں ہی دیکھا ہے۔ ایک بار اصل زندگی میں بھی دیکھا تھا ۔ لیکن وہ بہت زیادہ پرانی بات ہے۔
کبھی ریلوے اسٹیشن جانا نہیں ہوا، فلموں وغیرہ میں ہی دیکھا ہے۔ ایک بار اصل زندگی میں بھی دیکھا تھا ۔ لیکن وہ بہت زیادہ پرانی بات ہے۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,669 لوکل بسوں پر جایا کرتے تھے کبھی۔ بس ایک ہی گاوں تھا ہمارا فیصل آباد میں۔ اس کے علاوہ ساہیوال تو شہر ہے ۔ وہاں جایا کرتے تھے گرمیوں کی چھٹیوں میں۔
لوکل بسوں پر جایا کرتے تھے کبھی۔ بس ایک ہی گاوں تھا ہمارا فیصل آباد میں۔ اس کے علاوہ ساہیوال تو شہر ہے ۔ وہاں جایا کرتے تھے گرمیوں کی چھٹیوں میں۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,671 نہ جانے میری عمر کیا تھی جب میں نے پہلی اور آخری بار ٹرین میں سفر کیا تھا۔ یاد آیا کہ انگلینڈ میں لیورپول سے مانچسٹر ہفتے میں دو بار جایا کرتے تھا کالج کے لیے ٹرین سے۔
نہ جانے میری عمر کیا تھی جب میں نے پہلی اور آخری بار ٹرین میں سفر کیا تھا۔ یاد آیا کہ انگلینڈ میں لیورپول سے مانچسٹر ہفتے میں دو بار جایا کرتے تھا کالج کے لیے ٹرین سے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 3، 2018 #16,672 وہ تو بیرون ملک کی بات ہوئی یہاں کی ٹرین میں کتنی دفعہ سفر کیا ہے ؟
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,673 یاد ہے کہ ایک بار ہی کیا تھا۔ لاہور سے ساہیوال تک۔ میری دادی امی کو بس کے سفر میں الٹیاں آتی تھیں۔ تو ہم لوگ ٹرین پر گئے تھے۔
یاد ہے کہ ایک بار ہی کیا تھا۔ لاہور سے ساہیوال تک۔ میری دادی امی کو بس کے سفر میں الٹیاں آتی تھیں۔ تو ہم لوگ ٹرین پر گئے تھے۔