عظیم

محفلین
شاید آپ نے 'یارکشائر ٹی' نہیں پی۔ انگلستان میں پی تھی اور آج تک میں نے اتنی تیز چائے نہیں پی۔
 

عظیم

محفلین
ضروری ہے کہ اس چائے کو یہاں پاکستان میں بھی ڈھونڈا جائے ۔ مگر ملی بھی تو بہت مہنگی ہو گی۔
 

عظیم

محفلین
قومی خزانے میں کوئی کمی تو نہیں آ جائے گی اگر ساری عوام کو ایک ایک عینک بنا کر دے دی جائے؟
 

عظیم

محفلین
گلی محلوں میں ہر شخص نے عینک پہنی ہوئی ہو گی۔ بچوں کے لیے دو رنگوں والی عینک اور بڑوں کے لیے سادہ۔
 

عظیم

محفلین
میں تو کہتا ہوں کہ ایک ایک گاڑی بھی لے کر دے دینی چاہئے، اور بحریہ ٹاون کی طرح کی کوئی سکیم بنا کر اس میں ایک ایک بنگلہ بھی۔ ہر شخص کو افسر بنا دینا چاہیے۔ افسر ہی ہو جو چائے لے کر آئے اور افسر ہی ہو جو چھٹی کے وقت سکول کی گھنٹی بجائے!
 

عظیم

محفلین
وہ کیا ہے کہ دنیا ایک سرکس ہے اور سرکس میں شاید چھوٹے کو بھی موٹے کو بھی کالے کو بھی کھوٹے کو بھی اوپر سے نیچے کو نیچے سے اوپر کو آنا جانا پڑتا ہے۔
 
Top