صبح بخیر محفل
الف عین لائبریرین ستمبر 26، 2018 #17,249 قناعتِ فقیرانہ کو اپنے تک محدود رکھیں، پوری محفل کو کیوں شامل کر رہے ہیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 26، 2018 #17,251 گھبرائیں نہیں استاد محترم نے درست فرمایا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 26، 2018 #17,253 مگر الٹی لڑی تو رہ سے بھٹکی ہوئی تھی ہم نے راہ مستقیم دیکھائی ہے