تو آپ سب کی اجازت ہو تو ہم بتادیں ۔
مریم افتخار محفلین ستمبر 26، 2018 #17,272 ز سے ہم نے پوچھنا تو یہ تھا کہ محمد حمزہ بھائی کے فطین کے ت میں موجود رموز پر بھی لگے ہاتھوں روشنی کیوں نہیں ڈالتے جاتے؟
ز سے ہم نے پوچھنا تو یہ تھا کہ محمد حمزہ بھائی کے فطین کے ت میں موجود رموز پر بھی لگے ہاتھوں روشنی کیوں نہیں ڈالتے جاتے؟
سید عمران محفلین ستمبر 26، 2018 #17,273 ژ سے ہم اس فن و ہنر کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے عاجز و قاصر ہیں!!!
مریم افتخار محفلین ستمبر 26، 2018 #17,274 سنا تھا کہ آپ اس فن میں عاجز نہیں ہوسکتے بلکہ زیر عتاب شخصیات کے عاجز آنے کی قوی امید ہے۔
فہد اشرف محفلین ستمبر 26، 2018 #17,278 مریم افتخار نے کہا: ز سے ہم نے پوچھنا تو یہ تھا کہ محمد حمزہ بھائی کے فطین کے ت میں موجود رموز پر بھی لگے ہاتھوں روشنی کیوں نہیں ڈالتے جاتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور اس فتین کا مادہ فتن ہو گا آخری تدوین: ستمبر 26، 2018
مریم افتخار نے کہا: ز سے ہم نے پوچھنا تو یہ تھا کہ محمد حمزہ بھائی کے فطین کے ت میں موجود رموز پر بھی لگے ہاتھوں روشنی کیوں نہیں ڈالتے جاتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور اس فتین کا مادہ فتن ہو گا