ثوم کا مطلب لہسن ہے کیا؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 26، 2018 #17,303 چائے کا وقت ہوا جاتا ہے۔ آخری تدوین: ستمبر 26، 2018
الف عین لائبریرین ستمبر 27، 2018 #17,318 طریقہ تو یہ ہے کہ صراحی سے گلاس یا پیمانے میں مشروب ڈالا جاتا ہے، مشروب چاہے کچھ بھی ہو. لیکن صراحی میں چائے تو نہ دیکھی نہ سنی
طریقہ تو یہ ہے کہ صراحی سے گلاس یا پیمانے میں مشروب ڈالا جاتا ہے، مشروب چاہے کچھ بھی ہو. لیکن صراحی میں چائے تو نہ دیکھی نہ سنی
ع عظیم محفلین ستمبر 27، 2018 #17,319 ظلم ہو گا اگر صراحی کو چینک کہا جانے لگے، صراحی تو تھوڑا بڑی ہوتی ہے. اور چینک چھوٹی