لیکن ہم تو آپ سے پینے کے چکر میں تھے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2018 #17,982 مگر ہم نے پہلے فرمائیش کی ہے تو آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ پلائیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2018 #17,984 وہ دراصل بات یہ ہے کہ آپ ملاقات تو کریں جب ہی چائے پلائیں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2018 #17,990 تمباکو والا گھر کے پاندان سے تیار کردہ پان تھا
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 6، 2018 #17,993 جب بھی پان کھائیں صرف میٹھا پان ہی کھائیں۔ تمباکو والا نہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2018 #17,994 چلیں چھوڑیں اس ذکر کو ہمیں یہ بتائیں آپ خیریت سے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2018 #17,998 ڈر گئے ہیں سب محفلین ملاقات کے بعد ، اب کوئی حامی نہیں بھر رہا
انیس جان محفلین نومبر 6، 2018 #17,999 ذی شان و محترم اہلِ محفل ایک دفعہ میں نے،، گرو تین سو،،،، پان کھایا تھا بس آگے کی مت پوچھیے