زیادہ پان تو ہم بھی نہیں کھا سکتے
انیس جان محفلین نومبر 6، 2018 #18,002 سمجھے نہیں،، گرو تین سو،، ایک پتی کا نام ہے ویسے مجھے زیادہ تنگ مت کرو ورنہ ہم گرو. "302" بھی چڑھا سکتے ہیں. تفنّن
سمجھے نہیں،، گرو تین سو،، ایک پتی کا نام ہے ویسے مجھے زیادہ تنگ مت کرو ورنہ ہم گرو. "302" بھی چڑھا سکتے ہیں. تفنّن
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 6، 2018 #18,003 انیس جان نے کہا: ورنہ ہم گرو. "302" بھی چڑھا سکتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاباش دہشتگردی بھی شروع ہو گئی یہاں
انیس جان نے کہا: ورنہ ہم گرو. "302" بھی چڑھا سکتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاباش دہشتگردی بھی شروع ہو گئی یہاں
انیس جان محفلین نومبر 6، 2018 #18,004 صاحب صاحب ہم نے تو مذاق کیا تھا آپ نے ہمیں سیدھا دہشتگرد بنادیا؟؟؟؟
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 6، 2018 #18,005 ضروری ہے کہ محفل میں دہشتگردانہ الفاظ مذاق میں بھی استعمال نہ کئے جائیں