سب کو بلایا ہے شاید۔ دعوت نامہ نہیں ملا؟ مجھے شاید نہیں بلایا
الف عین لائبریرین نومبر 12، 2018 #18,104 ضرور محض پاکستانیوں کو دعوت دی گئی ہے ہم ہندوستانیوں کو یوں ہی ٹرخا دیا ہے؟
ع ع عائشہ محفلین نومبر 12، 2018 #18,114 میرے مشاہدے کے مطابق کچھ لوگ شادی ولیمہ کا کھانا کھاکر نہیں بلکہ مکا کے شادی ہال سے نکلتے ہیں
سردار محمد نعیم محفلین نومبر 12، 2018 #18,115 عظیم نے کہا: لوگوں کو شادی بیاہ پر کھانے پر ٹوٹ پڑتے نہیں دیکھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں دیکھتے کہ پہلے کیا کھانا ہے سب کچھ مکس کر کے کھانا شروع کر دیتے ہیں۔
عظیم نے کہا: لوگوں کو شادی بیاہ پر کھانے پر ٹوٹ پڑتے نہیں دیکھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں دیکھتے کہ پہلے کیا کھانا ہے سب کچھ مکس کر کے کھانا شروع کر دیتے ہیں۔
ع ع عائشہ محفلین نومبر 12، 2018 #18,116 نہیں کھاتے تو نقصان کرتے ہیں میزبان کا، کیونکہ میزبان نے تو پر ہیڈ پیسے بھرنے ہی ہوتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 12، 2018 #18,117 وہ تو سب ٹھیک ہے پر یہ بتائیں کہ شادی کا کھانا اتنا لیٹ کیوں کھولتا ہے
الف عین لائبریرین نومبر 13، 2018 #18,119 ہمارے ہاں حیدر آباد میں تو روایت بن گئی ہے کہ رات دس بجے تک مہمانوں کو تو چھوڑیے، میزبان اور دولہا دلہن تک نہیں پہنچتے
ہمارے ہاں حیدر آباد میں تو روایت بن گئی ہے کہ رات دس بجے تک مہمانوں کو تو چھوڑیے، میزبان اور دولہا دلہن تک نہیں پہنچتے