محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھائی طوفان اٹھانے کا ماہر ہیں بھیا عمران ۔
جو آپ نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں، وہ بھی خوب ہیں!مریم افتخار صاحبہ ! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔
کیا حال ہیں آپ کے؟
چھٹی کیسے گزری پتا ہی نہیں چلا۔ برف باری کی تصویریں نہیں لے سکا جس کیلئے معذرت خواہ ہوں۔جو آپ نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں، وہ بھی خوب ہیں!
الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہیں بھائی؟
چھٹی کیسی گزری؟ ہمارے کشمیر کی کوئی مزے دار یادیں تو شریک کریں! آپ نے تو برف باری کی تصاویر بھی نہیں پوسٹ کیں!
کام پر واپسی کیسی چل رہی ہے؟ روز و شب کیسے ہیں؟
ذرا سے بیجوں کی جرمینیشن پہ آ کے رکی ہوئی ہے۔خیر آپ بتائیے آپ کی سٹڈیز کہاں پہنچیں؟
شاید میں نے اپنے بارے میں کہا تھاسب کا تصور زندگی کے بارے میں یہی ہے یا مختلف یہ کہنا ذرا مشکل ہے ۔