م حمزہ

محفلین
پر ایک بات تو ہے کہ املا کی غلطیاں ان کو بہت جلدی نظر آتی ہیں۔ اور وہ نظر انداز بھی نہیں کرتے۔
 
مریم افتخار صاحبہ ! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔
کیا حال ہیں آپ کے؟
جو آپ نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں، وہ بھی خوب ہیں! :sneaky:
الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہیں بھائی؟
چھٹی کیسی گزری؟ ہمارے کشمیر کی کوئی مزے دار یادیں تو شریک کریں! آپ نے تو برف باری کی تصاویر بھی نہیں پوسٹ کیں!
کام پر واپسی کیسی چل رہی ہے؟ روز و شب کیسے ہیں؟ :)
 
چھٹی کیسے گزری پتا ہی نہیں چلا۔ برف باری کی تصویریں نہیں لے سکا جس کیلئے معذرت خواہ ہوں۔
کام تو ٹھیک ٹھاک ہی ہے لیکن زیادہ نہیں ہے۔
 
م حمزہ

محفلین
حقیقت تو یہ ہے کی گھر پر چھٹی کے دوران بہت زیادہ مشغولیت تھی۔ ایک دن کا بھی آرام نہیں ملا۔ البتہ یہ پورا عرصہ اور پوری مشغولیت کو خوب انجوائے کیا۔
 
م حمزہ

محفلین
زندگی ہر روز اک نیا سبق سکھاتی ہے۔کبھی رلاتی ہے تو کبھی ہنساتی ہے۔ شاید اسی رونے اور مسکرانے کو ہی زندگی کہتے ہیں۔
 
Top