سید عاطف علی
لائبریرین
لو۔ اس میں احتیاط کی کیا بات ھے۔
حق گوئی وبیبا کی ۔
آئین جواں مردی۔
حق گوئی وبیبا کی ۔
آئین جواں مردی۔
ہو ہی نہیں سکتا مومن کم نصیب!!!وہی میری کم نصیبی ۔۔۔۔
پتہ نہیں وعلیکم السلام۔یہاں کا ماحول آج خاموش سا کیوں لگ رہا ہے؟
چائے حاضر ہے ۔ میں نے بنالی ، سو اب ثمرین کو زحمت نہ دیں۔جلدی سے چائے لے آئیں
رکو بھائی، صرف دو ہی کیوں؟ باقی کہاں جائیں۔خوب جمے گی محفل جب مل بیٹھیں گے دونوں۔۔