م حمزہ

محفلین
یہ بھی پوچھیں کیا کیا سیکھا

بہت سیکھا ، جیسے کہ اپنے آپ میں مگن رہنا۔ دوسروں کی تنقید کا بُرا نہ ماننا۔ خود کسی کی تنقید نہ کرنا۔ اور سب سے اہم یہ کہ ہر اچھے برے پوسٹ کو پسندیدگی کی ریٹنگ سے نوازنا۔
 
آخری تدوین:
Top