م حمزہ

محفلین
لازمی ہے کہ اللہ سے عاجزی کے ساتھ دعائیں مانگی جائیں کہ وہ ہمیں گناہوں سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

م حمزہ

محفلین
اوہو! منگنی کی تقریب رات دو بجے تک ، پھر شادی کی تقریب کب تک ہوتی ہوگی؟

منگنی۔۔ کہیں آپ اپنی منگنی میں تو نہ تھے؟؟؟
پورے دوبجے گھر واپس آئے تھے ۔ہمارے سالے صاحب کی منگنی کا پروگرام تھا۔
ساری خدائی ایک طرف اور بیوی کا بھائی ایک طرف ۔:p
 
Top