ٹھیک پھر کیا پتا چلا ؟؟
الف عین لائبریرین دسمبر 7، 2018 #18,663 جب آئی تھی ثمرین تب بھی چائے بنا کر تو نہیں دی، مجھے خود ہی بنانی پڑی
جان محفلین دسمبر 7، 2018 #18,669 ذرا سی دیر کے لیے آمد ہوئی ہے۔ سب دوست احباب پر رب کریم کی طرف سے سلامتی عطا ہو۔ السلام علیکم۔
سردار محمد نعیم محفلین دسمبر 8، 2018 #18,676 طریقے سے اور صبر سے کام لینا چاہیے تو بندہ کامیاب ہوتا ہے۔
جان محفلین دسمبر 8، 2018 #18,678 عین ممکن ہے اللہ کریم صبر کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائیں۔