خیر حلفیہ تو نہیں کہہ سکتے۔
م حمزہ محفلین دسمبر 20، 2018 #18,845 روزانہ ڈبہ کھولتے ہیں آپ۔ پھر بھی مجھ سے پوچھتے ہیں؟ ڈبے کے اندر ایک اور ڈبہ۔ اس میں ایک اور ڈبہ۔۔ اور یہ سلسلہ تب رکتا ہے جب مولوی صاحب کو پتا چلتا ہے کہ نماز کا وقت ہوچکا ہے۔
روزانہ ڈبہ کھولتے ہیں آپ۔ پھر بھی مجھ سے پوچھتے ہیں؟ ڈبے کے اندر ایک اور ڈبہ۔ اس میں ایک اور ڈبہ۔۔ اور یہ سلسلہ تب رکتا ہے جب مولوی صاحب کو پتا چلتا ہے کہ نماز کا وقت ہوچکا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 20، 2018 #18,846 زیادہ ڈبے کیوں کیا ایک ڈبے سے مسئلہ حل نہیں ہو سکتا کیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 20، 2018 #18,848 سربات دراصل یہ ہے کہ ہمیں یہ بتائیں ڈبے کا کیا معاملہ ہے
سردار محمد نعیم محفلین دسمبر 20، 2018 #18,849 شاباش جی مان گئے آپکو ایک طالب علم کو سر کہہ دیا آپ نے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 20، 2018 #18,850 صاحب جی بات چھوٹے یا بڑے کی نہیں ہوتی اصل چیز احترام ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 21، 2018 #18,854 عدل کا تو تقاضہ یہی ہے کہ ہم محفل آتے ہی سب کو سلام کریں اور سب کے لیے دعا خیر کریں، السلام علیکم ورحمة الله وبركاتہ ۔
عدل کا تو تقاضہ یہی ہے کہ ہم محفل آتے ہی سب کو سلام کریں اور سب کے لیے دعا خیر کریں، السلام علیکم ورحمة الله وبركاتہ ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 21، 2018 #18,857 قبل اس کہ کوئی جواب دے ہم جواب دیے دیتے ہیں وعلیکم السلام