م حمزہ

محفلین
ژوب سے کوئی کسی خاک روب کو اُٹھا لائے تاکہ یہاں سالوں سے جو چائے چائے اور چائے بن کر "کچرا" پڑا ہے اس کی صفائی کرائی جائے۔
 

م حمزہ

محفلین
غیبت کرنا ایسا ہی ہے جیسے اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا، یہ سب کو معلوم ہے۔
پتا نہیں کیوں ہم لوگ پھر بھی اس فعلِ قبیح کا ارتکاب کرتے ہیں!
 

م حمزہ

محفلین
قیامت کے بعد والی زندگی میں ہمیں ان سب باتوں کا حساب دینا ہوگا جن کو ہم یہاں سرسری طور لیتے ہیں۔ الا ماشاء اللہ اگر اللہ ہی ہمارا حساب آسان کردے تو یہ اس کی بے پایاں رحمت ہے۔
 

م حمزہ

محفلین
گردشِ لیل ونہار بھی کیا عجیب شئی ہے ایک لمحے کے اندر فقیر کو بادشاہ اور شاہ کو حقیر بنادیتی ہے۔
 
Top