محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
توبہ ہے ہمارا سارا بھرم رعب خاک میں ملا ڈالا
دل گالیاں دینے کے لیے تو نہیں چاہ رہا تھا!خیر کہنا تو کچھ اور تھا لیکن ابھی کے لیے وعلیکم السلام پر اکتفا کرتے ہیں۔
ڈانٹ نہیں کھانی مجھے بڑوں سے۔ ایسا تو سوچا بھی نہیں تھا۔دل گالیاں دینے کے لیے تو نہیں چاہ رہا تھا!
ذرا یہ تو بتائیں کہ دل کی چھپی بات عیاں کیسے ہوڈانٹ نہیں کھانی مجھے بڑوں سے۔ ایسا تو سوچا بھی نہیں تھا۔
سوچ سمجھ کر جواب دیں گے!ژالہ باری سنا ہے ہو رہی ہے پاکستان کے مختلف علاقوں میں، کراچی کی کیا صورتحال ہے۔
سوچ سمجھ کر جواب دیں گے!ژالہ باری سنا ہے ہو رہی ہے پاکستان کے مختلف علاقوں میں، کراچی کی کیا صورتحال ہے۔