ظنِ قوی ہے کہ ان کو بھی ٹھنڈ لگتی ہوگی۔ آخر کار وہ بھی تو انسان ہیں۔
م حمزہ محفلین جنوری 27، 2019 #19,401 ظنِ قوی ہے کہ ان کو بھی ٹھنڈ لگتی ہوگی۔ آخر کار وہ بھی تو انسان ہیں۔
وجی لائبریرین جنوری 28، 2019 #19,407 لے دس آپ نے ہماری غلطی ہی نہیں پکڑی کیا چائے نہیں پی تھی اعلٰی حضرت نے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 28، 2019 #19,408 مجھے افسوس ہے کہ بنا ترتیب دیکھے مراسلہ داغ ڈالا
فلسفی محفلین جنوری 28، 2019 #19,410 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: مجھے افسوس ہے کہ بنا ترتیب دیکھے مراسلہ داغ ڈالا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے آپ افسوس تو کرتے نہیں بلکہ کرواتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: مجھے افسوس ہے کہ بنا ترتیب دیکھے مراسلہ داغ ڈالا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے آپ افسوس تو کرتے نہیں بلکہ کرواتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 29، 2019 #19,411 فلسفی نے کہا: ویسے آپ افسوس تو کرتے نہیں بلکہ کرواتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں بھائی پتہ نہیں کیوں ہم سے ایسا ہو جاتا ہے
فلسفی نے کہا: ویسے آپ افسوس تو کرتے نہیں بلکہ کرواتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں بھائی پتہ نہیں کیوں ہم سے ایسا ہو جاتا ہے
سید عاطف علی لائبریرین جنوری 29، 2019 #19,414 بہت ٹھندی ہوا چل رہی ہے آج یہاں ریاض میں اور بہت خوشگوار موسم ہے ۔
وجی لائبریرین جنوری 29، 2019 #19,417 ٹھیک ہی تو کہ رہے ہیں جناب مگر پھر بھی کافی ٹھنڈ محسوس ہوتی ہے صبح صبح۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 29، 2019 #19,418 ثمرین کی بنائی گرم گرم چائے سے ٹھنڈا کا احساس کم ہو جاتا ہے