محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
زیادہ مت چپڑنا ہم نہیں کھائیں گے
صحیح بتائیں شاہ جی کیا یہ بات پکی ہےشیر کا گوشت پیش کیا گیا تھا ایک افریقی ملک کے صدر کی سالگرہ کی دعوت میں ۔ اف ! کیا سالن ہوگا انسان کو دلیر بناتا ہوگا۔
ویسے وہ ملک زمبابوے تھا اور صدر رابرٹ موگابے ۔
ضرور یہ بات صحیح نکلے گی آپ تحقیق کرلیں ۔صحیح بتائیں شاہ جی کیا یہ بات پکی ہے
طبیب نے مشورہ دیا ہوگا کہ شیر کا گوشت کھاؤ ،اچھا یہ بتائیں کہ شیر لاہور کا تو نہیں تھا ۔ضرور یہ بات صحیح نکلے گی آپ تحقیق کرلیں ۔
عجب بات کرتے ہیں آپ بھی فلسفی جیظالم! کھانوں کے حوالے سے لاہور کا مشہور جانور کوئی اور ہے۔
نئی بات کیوں لگی آپ کو ؟مگرمچھ افففف ،یہ لوگ تو سب کچھ ہی کھا جاتے ہیں ۔
وہ تو ہم بھول گئے ۔نئی بات کیوں لگی آپ کو ؟
کہا تو ہے کہ یہ افریقہ ہے بھئی ۔