سید عاطف علی
لائبریرین
اس خبر میں سو سال تک جوان رہنے کے لیے ہاتھی شیر وغیرہ کا گوشت کھانے کی ترکیب بتائی گئی ہے ۔ آپ کہیں اس پر نہ چلے جائیے گا۔
ٹوٹ گیا دل ہمارا آپ کی ناپسندیدہ ریٹنگ دیکھا کر فلسفی جیتو پھر شیر کیا کہتا ہے خود کو اگر شیر نہیں کہتا
جان بوجھ کر نہیں بھائی، کمبخت موبائل کی کارستانی ہے۔معافی دے دو۔ٹوٹ گیا دل ہمارا آپ کی ناپسندیدہ ریٹنگ دیکھا کر فلسفی جی