فکر نہ کریں بھیا کہ غصب میں غصب کا پیار چھپا ہوتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 19، 2019 #19,688 واہ یہ کیا بات ہوئی اچھی بات کرنا تو عمدہ بہترین اخلاق کی نشانی ہے
فلسفی محفلین فروری 19، 2019 #19,691 الله پاک سب بہن بھائیوں پر اپنا فضل فرمائے۔ دین اور دنیا کی تمام نعمتوں سے نوازے۔ آمین
فلسفی محفلین فروری 20، 2019 #19,695 ٹکراتی ہے بالکل ٹکراتی ہے عرش الہی سے ایسی دعا جو تڑپتے دل سے مانگی جائے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 20، 2019 #19,696 ثمرین کو بھی یہ بات سمجھا دیں کہ چائے وقت پر دے دل کو مت تڑپائے
سردار محمد نعیم محفلین فروری 20، 2019 #19,699 حلوہ تو نہیں پکا ہوا آپ ایک دم سے بسم اللّٰہ کروا رہے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 20، 2019 #19,700 خدا آپ کو شاد فرمائیں آپ حلوے کے بہت شوقین ہیں آخری تدوین: فروری 20، 2019