ناظرین یہاں اتنا سناٹا کیوں ہے آج؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 24، 2019 #19,726 بھائی وہاں تو شاید جمعہ کا دن چھٹی کے لیے مخصوص ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 24، 2019 #19,728 تو پھر آپ خوب آرام کرتے ہوں کے دو دن کی چھٹی میں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 24، 2019 #19,730 ثمرین چائے دیتی ہے آپ کو جب آپ آرام کر رہے ہوں
فلسفی محفلین فروری 24، 2019 #19,731 جاؤ میاں ثمرین کو ہم نہیں جانتے، ہماری بیگم صاحبہ البتہ چائے ۔۔۔ بنواتی ہیں کبھی کبھار ہم سے۔