لیکن گئے زمانے کی باتیں انسان کے لیئے سرمایہ اور کچھ واقعات عذاب بن کر رہ جاتے ہیں
رباب واسطی محفلین مارچ 7، 2019 #19,861 لیکن گئے زمانے کی باتیں انسان کے لیئے سرمایہ اور کچھ واقعات عذاب بن کر رہ جاتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 7، 2019 #19,862 معیاری عمدہ باتیں انسان کے لیے سودمند اور نفع بخش ہوتی ہیں
رباب واسطی محفلین مارچ 7، 2019 #19,863 نفع بخش ہوں نہ ہوں مگر گذرے وقت کی کچھ باتیں، کچھ یادیں انسان کے چہرے کے تاثرات ضرور تبدیل کردیتی ہیں
نفع بخش ہوں نہ ہوں مگر گذرے وقت کی کچھ باتیں، کچھ یادیں انسان کے چہرے کے تاثرات ضرور تبدیل کردیتی ہیں
ع عظیم محفلین مارچ 7، 2019 #19,864 واقعی کچھ یادیں چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہیں اور کچھ یادیں ٹھنڈی آہ بھرنے پر مجبور کر دیتی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 7، 2019 #19,865 ہائے ،اتنا غمناک کیوں کر رہے ہیں لڑی کے ماحول کو
الف عین لائبریرین مارچ 7، 2019 #19,866 یہ تو آپ پر ہی منحصر ہے کہ ماضی کی یادوں پر مسکرائیں یا ٹسوے بہائیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 8، 2019 #19,871 ٹائم زیادہ تو نہیں ہوا جواب اب بھی دیا جاسکتا ہے ، وعلیکم السلام آخری تدوین: مارچ 9، 2019
سردار محمد نعیم محفلین مارچ 9، 2019 #19,872 ثمرین کا تو کوئی علم ہی نہیں آجکل چلو سب کو پہلے سلام کر لیں السلام و علیکم !!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 9، 2019 #19,873 جناب نعیم بھائی وعلیکم السلام ، آپ خیریت سے ہیں
سردار محمد نعیم محفلین مارچ 9، 2019 #19,874 چائے کی درخواست ہے خیر و عافیت سے ہوں الحمد للّٰہ آپ سنائیں!!
الف عین لائبریرین مارچ 11، 2019 #19,878 ڈر درست ہے میرا کہ میں الف بے کی لڑیوں میں نہ جاؤں تو یہ ٹھپ ہو جائیں گی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 12، 2019 #19,880 رہے گئے کل ہم دوسری لڑیوں میں الجھ کر اس لیے الف بے کی لڑی کا خیال ذہن سے نکال گیا