دعا ہے آپ سب کے لیئے
وجی لائبریرین مارچ 5، 2019 #19,843 ذہین نشین کرنی پڑینگی بہت ساری دعائیں چلیں پھر ہم چلیتے ہیں ظہر کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
الف عین لائبریرین مارچ 5، 2019 #19,845 زمین پر آسمانی رحمتوں کی برسات! اس وقت یہاں کیلیفورنیا میں ہو ہی رہی ہے
فلسفی محفلین مارچ 5، 2019 #19,847 شکر الحمدللّٰہ ، ہر ایک نعمت جو ہمارے علم میں ہے یا نہیں سب کے لیے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 6، 2019 #19,848 صبر و استقامت کا شمار بھی اللہ کریم کی عطا کردہ نعمتوں میں ہوتا ہے ۔
م حمزہ محفلین مارچ 6، 2019 #19,853 غیر ممکن ہے عدنان بھائی کو بھولا جائے۔ جب دعا کریں گے تو آپ کو بھی یاد رکھیں گے۔ ان شاء اللہ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 6، 2019 #19,854 فوری طور پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، جزاک اللہ خیر اجر کثیرا ۔ آخری تدوین: مارچ 6، 2019
الف عین لائبریرین مارچ 6، 2019 #19,855 قلم سے پہلے خطوط میں دعائیں لکھی جاتی تھیں، اب تو بزرگ بھی موبائل اٹھا کر ڈائریکٹ دعائیں دے دیتے ہیں
ع عظیم محفلین مارچ 6، 2019 #19,857 گھر میں داخل ہوتے ہوئے السلام علیکم کہنا، کام تو چیٹ سمائیلیز سے بھی چھوٹا ہے مگر بزرگی چاہیے
رباب واسطی محفلین مارچ 7، 2019 #19,859 الف عین نے کہا: قلم سے پہلے خطوط میں دعائیں لکھی جاتی تھیں، اب تو بزرگ بھی موبائل اٹھا کر ڈائریکٹ دعائیں دے دیتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کاغذ قلم دوات کا زمانہ بھی کیا زمانہ تھا ویسے
الف عین نے کہا: قلم سے پہلے خطوط میں دعائیں لکھی جاتی تھیں، اب تو بزرگ بھی موبائل اٹھا کر ڈائریکٹ دعائیں دے دیتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کاغذ قلم دوات کا زمانہ بھی کیا زمانہ تھا ویسے