عین درست فرمایا ہے جی آپ نے، موجودہ سیاست ہے ہی زہر۔


جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
 
بس یہی کرنا ہے کہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے پوسٹ کرنا ہے۔
جیسے آپ کا مراسلہ "ا" سے شروع ہوا، اور میرا "ب" سے۔
اب اگلا مراسلہ "پ" سے شروع ہونا چاہیے۔ :)
 

La Alma

لائبریرین
اس دھاگے میں کرنا کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بدّووں کے ساتھ رہتے ہوئے کچھ کچھ اثر ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹو دا پوائنٹ بات یہ ہے کہ حروفِ تہجی کا کلمہ پڑھنے سے ہی آپ پکے محفلین ہو سکتے ہیں . مبارک ہو اب آپ دائرہ ِ محفل میں داخل ہو چکے ہیں .
 
Top