ظہر کا وقت ہوتا ہے تقریبا جب ہم لوگ دوکان کھولتے ہیں، اور عشا کے ایک دو گھنٹے بعد بند
ع عظیم محفلین اکتوبر 16، 2018 #17,561 ظہر کا وقت ہوتا ہے تقریبا جب ہم لوگ دوکان کھولتے ہیں، اور عشا کے ایک دو گھنٹے بعد بند
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2018 #17,571 وہ تو ہمیں یاد ہے ہم نے کیک کھایا تھا ناشتے میں
الف عین لائبریرین اکتوبر 20، 2018 #17,572 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: میری تو سمجھ میں ہی نہیں آئی بات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا مطلب تھا کہ کیا ہوا، یہ پوچھا جا رہا تھا گویا سانپ نکل گیا اور لکیر پیٹی جا رہی تھی
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: میری تو سمجھ میں ہی نہیں آئی بات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا مطلب تھا کہ کیا ہوا، یہ پوچھا جا رہا تھا گویا سانپ نکل گیا اور لکیر پیٹی جا رہی تھی
مریم افتخار محفلین اکتوبر 20، 2018 #17,575 بورڈ کی یہ جو کی ہے یہ وہ والی ہوتی ہے جو 'سانوں کی' میں استعمال ہوتی ہے؟
ع عظیم محفلین اکتوبر 20، 2018 #17,577 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: پاک و ہند کے محفلین السلام علیکم ، شام بخیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو رات ہو گئی ہو گی، وعلیکم السلام اور شب بخیر
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: پاک و ہند کے محفلین السلام علیکم ، شام بخیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو رات ہو گئی ہو گی، وعلیکم السلام اور شب بخیر
الف عین لائبریرین اکتوبر 21، 2018 #17,580 جہاں سے بھی آئی ہو، ہم تو یہی کہیں گے کہ جم جم آئیو لکھنؤ والوں کی طرح