ظاہر ہوتا ہے کہ کسی حکیم کا مشورہ ہے
سید عمران محفلین نومبر 17، 2018 #18,183 غالب گمان یہی ہے کہ عدنان بھائی نیم حکیم ہیں۔۔۔ جبھی معجون کو ماجون لکھ رہے ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 17، 2018 #18,185 فوری پہچان گئے آپ ہمیں ،لگتا ہے ہمارے علاج کرنے سے آپ کو کافی افاقہ ہوا بھیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 17، 2018 #18,189 لو یہ تو ایک ہی بات ہوئی گھبرائیں گے تو ڈریں گے بھی ۔
سردار محمد نعیم محفلین نومبر 17، 2018 #18,190 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: لو یہ تو ایک ہی بات ہوئی گھبرائیں گے تو ڈریں گے بھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں ڈر بھی گئے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: لو یہ تو ایک ہی بات ہوئی گھبرائیں گے تو ڈریں گے بھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں ڈر بھی گئے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 17، 2018 #18,191 نہیں نعیم بھائی عمران بھیا تو بہت زیادہ خوف زدہ لگتے ہیں اس لیے کہی چھپ گئے ہیں ۔