صبح صبح جارہے ہیں خیریت ہے وہی تو میں سوچ رہا تھا ،، کہ آپ کے ہاں دوپہر کے وقت صبح کیوں کر ہے
انیس جان محفلین نومبر 25، 2018 #18,441 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: صبح صبح جارہے ہیں خیریت ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو میں سوچ رہا تھا ،، کہ آپ کے ہاں دوپہر کے وقت صبح کیوں کر ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: صبح صبح جارہے ہیں خیریت ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو میں سوچ رہا تھا ،، کہ آپ کے ہاں دوپہر کے وقت صبح کیوں کر ہے
الف عین لائبریرین نومبر 26، 2018 #18,444 اب آ گیا ہوں تو پہلے سلام کا جواب دوں..... وعلیکم السلام اور آنے والے ساتھیوں کو السلام علیکم
ع عظیم محفلین نومبر 26، 2018 #18,447 تو یہ لیجیے میری طرف سے بھی وعلیکم السلام..... اور آنے والے ساتھیوں کو السلام علیکم
انیس جان محفلین نومبر 26، 2018 #18,456 ڈالڈا گھی کے بجائے آج پھر سالن میں ایلفی ڈالتے ہیں شاید دل جڑ جائے میرا ٹوٹا ہوا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 26، 2018 #18,459 زیادہ زور مت ڈالیں جتنا منہ کھل رہا ہے بس اسے ہی بتا دیں