جان کی طرف سے سب کو صبح کا سلام۔ اللہ کریم ہر انسان کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائیں۔
جان محفلین دسمبر 2، 2018 #18,561 جان کی طرف سے سب کو صبح کا سلام۔ اللہ کریم ہر انسان کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائیں۔
م حمزہ محفلین دسمبر 2، 2018 #18,565 دعائیں قبول کرے اللہ آپ کی، ہم سب کے حق میں۔ ویسے یہ بتایئے کراچہ کا موسم کیسا ہے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 2، 2018 #18,566 ڈبل موسم چل رہا ہے دن میں گرم اور رات میں ٹھنڈ۔
م حمزہ محفلین دسمبر 2، 2018 #18,567 رات کو موسم یہاں بھی قدرے سرد ہی ہوتا ہے۔ تاہم ابھی کچھ زیادہ سردی بھی نہیں ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 2، 2018 #18,570 شاید بھاگ نے کی جلدی تھی اس لیے ڈبکی مار کے نکل گیا
م حمزہ محفلین دسمبر 2، 2018 #18,571 صبر تو رہا نہیں آج کل کے ذ جیسے نوجوانوں میں۔ اس لئے آپ کی بات ٹھیک ہی لگتی ہے۔
فہد اشرف محفلین دسمبر 2، 2018 #18,577 فہد کے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ سعودی والوں کو طاغوت سے کیوں کر الف ہو سکتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 2، 2018 #18,578 قبل اس کے بات آگے چلے ہمیں لفظ طاغوت کے معنی بتائیں
م حمزہ محفلین دسمبر 2، 2018 #18,579 فہد اشرف نے کہا: فہد کے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ سعودی والوں کو طاغوت سے کیوں کر الف ہو سکتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بتاوَں فہد بھائی! پہلے مجھے لگا آپ شاہ فہد بن عبدالعزیز کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ پھر یاد آیا کہ یہ تو فہد اشرف صاحب بنفسِ نفیس ہیں۔
فہد اشرف نے کہا: فہد کے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ سعودی والوں کو طاغوت سے کیوں کر الف ہو سکتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بتاوَں فہد بھائی! پہلے مجھے لگا آپ شاہ فہد بن عبدالعزیز کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ پھر یاد آیا کہ یہ تو فہد اشرف صاحب بنفسِ نفیس ہیں۔