عدنان اکبری نقیبی صاحب حاضر ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 29، 2018 #18,926 گڑبڑ ہوئی ہم سے کیا جو آپ یہ سوال پوچھ رہے ہیں
ع عظیم محفلین دسمبر 29، 2018 #18,928 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: گڑبڑ ہوئی ہم سے کیا جو آپ یہ سوال پوچھ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا مطلب تھا کہ حاضری کہاں لگائی؟ کچھ دن پہلے یہاں حاضری کا رجسٹر بھی تو ہوا کرتا تھا
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: گڑبڑ ہوئی ہم سے کیا جو آپ یہ سوال پوچھ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا مطلب تھا کہ حاضری کہاں لگائی؟ کچھ دن پہلے یہاں حاضری کا رجسٹر بھی تو ہوا کرتا تھا
الف عین لائبریرین دسمبر 30، 2018 #18,929 نہ جانے کہاں رکھ گئے شمشاد بھائی وہ رجسٹر لیکن وہ حاضری تو محفل سکول کی ہوتی تھی
ع عظیم محفلین دسمبر 30، 2018 #18,930 ویسے یہ حاضری والا رجسٹر تو شمشاد بھائی کے محفل سے جانے کے بعد ایجاد ہوا تھا
م حمزہ محفلین دسمبر 30، 2018 #18,931 ہمیں بھی تو بتاوَ کہاں ہے وہ رجسٹر، تاکہ ہم بھی غیر حاضری لگوائیں۔
م حمزہ محفلین دسمبر 30، 2018 #18,933 اس بات کا خیال رکھیں کہ جب بھی ملے پکڑ کر رکھیں۔ بھاگنے نہ دیں اس کو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 30، 2018 #18,934 بھائی آپ بے فکرے ہوجائیں ہم بغل میں دبا رکھیں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 30، 2018 #18,938 ثابت ہوا کہ وقت وقت کی بات ہے ، کئی سال بیت گئے ٹائی کو گلے لگائے
م حمزہ محفلین دسمبر 30، 2018 #18,939 ثمرین کی چائے چاہئے آپ کو۔تاکہ دماغ تازہ دم ہوکر کام کرے۔ الٹا کہاں بھاگ رہے ہیں آپ؟