ہم بولیں اس پر کچھ؟؟؟
م حمزہ محفلین جنوری 2، 2019 #19,003 اس کو کہتے ہیں " حیلہ گئرِس بہانہ بسیار" ۔ جسے بہانے بنانے ہوں اسے لاکھوں بہانے مل جاتے ہیں۔
م حمزہ محفلین جنوری 2، 2019 #19,007 ٹھیک ٹھاک ذہن ہے آپ کا۔ ویسے کافی بڑا بھی ہے نا، آپ کے بقول۔ چھوٹا تھوڑی ہے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 2، 2019 #19,008 ثابت کرنے کا یہ مطلب تھوڑے ہے ہمارا کہ آپ ہمارے دماغ کا بڑا سائز دیکھ کر ہمیں چالاک سمجھنے لگیں
م حمزہ محفلین جنوری 2، 2019 #19,009 جناب محمدظہیر بھائی آتے ہیں محفل میں۔ لیکن کچھ کہے بنا ہی چلے جاتے ہیں۔
الف عین لائبریرین جنوری 2، 2019 #19,014 ڈبے میں بند کر کے حلوہ دو مجھے کہ ابھی تو کھانا کھا چکا، بعد میں کھاؤں گا