لگے ہاتھوں میں بھی سلام کر لوں... السلام علیکم
سردار محمد نعیم محفلین جنوری 7، 2019 #19,067 اب آپ بھی ایک اچھا کام کریں چائے کا بندوبست یا کھیر کا بندوبست کریں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 7، 2019 #19,072 ثمرین کو بتا دیا ہے کہ ایک کپ چائے کا اضافہ کردے
جان محفلین جنوری 7، 2019 #19,073 خالد محمود چوہدری نے کہا: فیر اسیں کی کریئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب تسی کچھ وی نہ کرو، بس انا نوں اڈدیاں ویکھدے روو۔
خالد محمود چوہدری نے کہا: فیر اسیں کی کریئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب تسی کچھ وی نہ کرو، بس انا نوں اڈدیاں ویکھدے روو۔
جان محفلین جنوری 7، 2019 #19,075 حق بجانب ہیں آپ لیکن چوہدری صاحب کو پنجابی میں جواب دینا بھی ضروری سمجھا۔ آخری تدوین: جنوری 7، 2019
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 7، 2019 #19,076 خدا خیر کریں، گفتگو میں لہجہ نرم رکھنا سنت رسول ﷺ ہے آخری تدوین: جنوری 7، 2019
جان محفلین جنوری 7، 2019 #19,077 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: خدا کریں، گفتگو میں لہجہ نرم رکھنا سنت رسول ﷺ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل کا حال رب جانے ہے۔ "انہی کی زبان" مطلب پنجابی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: خدا کریں، گفتگو میں لہجہ نرم رکھنا سنت رسول ﷺ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل کا حال رب جانے ہے۔ "انہی کی زبان" مطلب پنجابی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 7، 2019 #19,078 ڈرا دیا آپ نے اچھا کیا جو اصل بات واضع کر دی آخری تدوین: جنوری 7، 2019
جان محفلین جنوری 7، 2019 #19,079 ذرا اب غور کریں۔ مناسب تدوین کر دی ہے۔ اس سے احساس ہوتا ہے کہ مناسب الفاظ کا استعمال کس قدر ضروری ہے۔
ذرا اب غور کریں۔ مناسب تدوین کر دی ہے۔ اس سے احساس ہوتا ہے کہ مناسب الفاظ کا استعمال کس قدر ضروری ہے۔