فلسفی

محفلین
پاکستان میں ہوتے تو یہ شوق اسی وقت پورا فرما لیتے۔ اب دیارِ غیر میں وہ مزے کہاں۔ جو نہاری یہاں ملتی ہے بس برائے نام ہی ہے۔
 

فلسفی

محفلین
جناب ہم نے کب کہا کہ آپ نے پہلے بھی ٹوپی پہنائی ہے؟ ہم تو کہہ رہے ہیں کہ آپ کے بارے میں جو تاثر سید عمران نے قائم کر رکھا ہے اس کو سچ ثابت نہ کر دینا۔
 

سید عمران

محفلین
Top