جان

محفلین
حیرت ہے کشمیر فتح کرنے کے لیے بس ایک دن کی چھٹی۔ میرے حساب سے دو چھٹیاں ہونی چاہیئں۔
 

جان

محفلین
دن کو اگر دل نہیں کرتا تو رات کو چلے جایا کریں۔ رات کو کونسا کشمیر فتح کرنا ہوتا ہے ہم نے۔ :p
 

م حمزہ

محفلین
ستر سالوں سے یہ مسئلہ ایسے ہی چل رہا ہے۔ پتا نہیں کب تک ایسا ہی چلے گا۔ حکومت کرنے والے عیش کررہے ہیں ۔ معصوم کشمیری عوام کی عزت اور ان کا خون پانی سے بھی سستا ہوگیا ہے۔
 
Top