شاید عدنان بھائی آج مصروف ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #19,743 ضروری ہے محفل کے کام کے ساتھ روزی روٹی کا کام بھی چلتا رہے
الف عین لائبریرین فروری 25، 2019 #19,744 طور میرا تو یہ ہے کہ روز صبح پہلی فرصت میں پہلے آن لائن اخبار دیکھتا ہوں اور پھر محفل کا رخ کرتا ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #19,745 ظہور آپ کا محفل میں مبتدیوں کے لیے باعث تدریس ہوتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #19,748 فلسفی نے کہا: عدنان بھائی، سید صاحب کو چائے پلا دی کہ نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فوری طور پر تدوین کر کے موضوع تبدیل کریں مراسلے کا کہ اس پہلے بھیا یہ مراسلہ دیکھیں ۔
فلسفی نے کہا: عدنان بھائی، سید صاحب کو چائے پلا دی کہ نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فوری طور پر تدوین کر کے موضوع تبدیل کریں مراسلے کا کہ اس پہلے بھیا یہ مراسلہ دیکھیں ۔
م حمزہ محفلین فروری 25، 2019 #19,749 قہوہ ہو یا کافی ہر ایک کا اپنا علٰحیدہ مزہ ہوتا ہے۔ اس وقت کافی کی چسکیاں لے رہا ہوں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #19,750 کیا بات ہے واہ ، ہم نے تو ابھی کھانا بھی نہیں کھایا
م حمزہ محفلین فروری 25، 2019 #19,753 مت پوچھو بھیا! نیند کو بھگانے کا ایک ہی آپشن رہ گیا تھا ۔ چائے پینے کا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #19,754 نیند کیوں آرہی ہے آپ کو کیا رات دیر تک جاگتے رہے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #19,756 ہاں آپ نے اطلاع بھی تو دی تھی شاید انیس بھائی