ہادیہ
محفلین
یہی تو بات ہے بھائی جی۔۔۔یہ بات تو کوئی نا ہوئی نا بہن جی
الف ب پوری ہوگئی کیا۔۔۔۔
یہی تو بات ہے بھائی جی۔۔۔یہ بات تو کوئی نا ہوئی نا بہن جی
بھائی پوری حروف تہجی آج ہی یاد نہیں کرنی۔۔۔اب دوبار سے شروع کر لیں
پکی والی یاد کروانی ہے آج آپ کو بہنابھائی پوری حروف تہجی آج ہی یاد نہیں کرنی۔۔۔
تو روزانہ سکول میں یاد کرلیتی ہوں ناں۔۔پکی والی یاد کروانی ہے آج آپ کو بہنا
ٹائم کم ہے بھئی ہمیں باتوں میں مت الجھائیں ٹھیک سے یاد کریں شاباشتو روزانہ سکول میں یاد کرلیتی ہوں ناں۔۔
ث سے ثمر۔۔۔ٹائم کم ہے بھئی ہمیں باتوں میں مت الجھائیں ٹھیک سے یاد کریں شاباش
جواب درست ہے اب آگے پڑھ کر سنائیںث سے ثمر۔۔۔
خیر ہے کھیل کھیل میں پڑھا ہوا بھولتا نہیں۔۔حد کر دی آپ نے ،ہم پڑھا رہے ہیں اور آپ کھیل میں لگی ہیں بٹیا
دل لگا کر پڑھیں بے شک کھیل کھیل میں صحیحخیر ہے کھیل کھیل میں پڑھا ہوا بھولتا نہیں۔۔
ڈ سے ڈبہ یا ڈول۔۔۔ دودھ والا۔۔ عدنان بھائی نے چائے جو پلانی۔۔دل لگا کر پڑھیں بے شک کھیل کھیل میں صحیح
ذرا یہ تو بتائیں کہ چائے کس خوشی میں پلائیںڈ سے ڈبہ۔ دودھ والا۔۔ عدنان بھائی نے چائے جو پلانی۔۔
"رو" کر پلا دیں ۔۔۔ذرا یہ تو بتائیں کہ چائے کس خوشی میں پلائیں
ژالہ باری نا ہو آنسوؤں کی۔۔۔ بس یہ خیال رکھنا۔۔زور سے روئیں یا آہستہ