محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ڈگمگا جاتی ہے کبھی کبھی
صحیح بات یہ ہے کہ سندھی زبان والی بیوی زال ہوتی ہے ذال نہیں ۔رہنمائی کرے کوئی سندھی زبان جاننے والا محفلین تو صحیح پتہ چلے کہ ذال سندھی زیان میں بیوی کو کہتے ہیں ۔
غور کیا تو درست نہیں لگاعلیک و علیکم السلام کہنا بھی درست ہے کیا
قاعدہ بھی یہی ہےفائدہ مند نہیں تو جانے دیں