لوگ بلاوجہ قسم اٹھاتے ہیں
بافقیہ محفلین جولائی 20، 2019 #20,782 میری جانب سے احباب کو محبت بھرا سلام کا جواب۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آخری تدوین: جولائی 20، 2019
بافقیہ محفلین جولائی 20، 2019 #20,783 نہ سمجھے۔ یہ کیسی لڑی ہے عدنان بھائی؟ تعارف تو کریں آخری تدوین: جولائی 20، 2019
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 20، 2019 #20,784 بافقیہ نے کہا: یہ کیسی لڑی ہے عدنان بھائی؟ تعارف تو کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میاں بافقیہ وعلیکم السلام ، اس لڑی میں ہر مراسلہ ا ب پ کی ترتیب سے پوسٹ کیا جاتا ہے ۔آپ پچھلے چند صفحات کا مشاہدہ کریں گے تو آپ کو طریقہ خود سمجھ آجائے گا ۔
بافقیہ نے کہا: یہ کیسی لڑی ہے عدنان بھائی؟ تعارف تو کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میاں بافقیہ وعلیکم السلام ، اس لڑی میں ہر مراسلہ ا ب پ کی ترتیب سے پوسٹ کیا جاتا ہے ۔آپ پچھلے چند صفحات کا مشاہدہ کریں گے تو آپ کو طریقہ خود سمجھ آجائے گا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 20، 2019 #20,786 بافقیہ نے کہا: واہ بھئی! خوب لڑی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات ہوئی نا زبردست
الف عین لائبریرین جولائی 22، 2019 #20,796 خدا کرے کہ پہاڑوں کے حسین نظاروں میں ہی نہ کھو جائے،۔ ثمرین کو چائے بنائا بھی یاد رہے