نہ جانے آج بھی یہاں لاہور میں بارش ہو کہ بادل بہت ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 30، 2019 #20,822 وہ ہی کل کی طرح آج صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے کراچی میں
الف عین لائبریرین جولائی 31، 2019 #20,823 ہمارے ہاں تو ابھی کئی دن بعد دھوپ نکلی، اور پھر بادل چھا گئے ہیں، لیکن بارش کم ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 31، 2019 #20,824 یہی موسم کراچی کا بھی ہے ، کل شام سے بارش کا سلسلہ رک گیا ہے اور آج صبح سے دھوپ نکلی ہوئی ہے ۔
ع عظیم محفلین جولائی 31، 2019 #20,830 ٹوٹلی طور پر فٹ تو نہیں ہوں مگر میرا بھی حال اچھا ہے، الحمد للہ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 31، 2019 #20,831 ثمرین کے ہاتھ کی بنی چائے پیا کریں فٹ فاٹ رہا کریں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 31، 2019 #20,833 چائے بنانے والی ،اس لڑی کا فرضی کردار حرف ث کو نبھانے کے لیے تخلیق دیا گیا ہے
بافقیہ محفلین جولائی 31، 2019 #20,834 حا حا حا حا حا ۔۔۔ کوئی اس کو غلط نہ سمجھے ۔ کیوں کہ ہنسی حلق سے نکل رہی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 31، 2019 #20,835 خبردار حلق زیادہ مت کھولیں ایسا نہ ہو کہ کوئی مکھی حلق میں چلی جائے ۔
الف عین لائبریرین اگست 1، 2019 #20,838 ذرا ہم کو بھی بتائیں کہ کون سا در ہے جو مقفل ہو کر بھی کھلا رہ سکتا ہے؟