حیرت ہے آپ اتنی جلدی مان گئے۔
شمشاد خان محفلین اپریل 19، 2020 #21,166 ذکر کیوں کر رہی ہیں ناگوں کا رات کے وقت، خواب میں آ جائیں گے۔
شمشاد خان محفلین اپریل 19، 2020 #21,168 زیادہ بھی ذکر نہ کیجیے گا اس کا، اس کی خوشبو پاگل کر دیتی ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 20، 2020 #21,169 سگنیچر بدل دی ہے شمشاد نے اب، شمشاد والی ہٹا دی ہے آخری تدوین: اپریل 20، 2020
مریم افتخار محفلین اپریل 20، 2020 #21,172 ضوفشاں میری ایک سٹوڈنٹ تھی جو ایسے موقعوں پر بہت یاد آتی ہے.
مریم افتخار محفلین اپریل 20، 2020 #21,178 قبلہ، جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن (جو کبھی آئے ہی نہیں!)