ذرا رکئے حلوہ بھی لاتے ہیں گرم کر کے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2020 #22,742 رابطہ کیا تھا گیس سلنڈر والے سے، وہ خالی سلنڈر لے کر بھرا ہوا دے گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2020 #22,747 شاد و آباد رہیں۔ س کو بھگتانے کے چکر میں آپ السلام علیکم کا الف اور لام حذف کر گئے۔
عمار نقوی محفلین نومبر 13، 2020 #22,748 صحیح کہا شمشاد بھائی البتہ قرآن مجید میں اس طرح بھی وارد ہوا ہے۔سورہ انعام کی آیت نمبر ۵۴ دیکھیں !!
سیما علی لائبریرین نومبر 13، 2020 #22,749 ضروری تھا ہم نے دیکھ لی آیت نمبر ۵۴ سورہ انعام عمار نقوی میاں درست
سیما علی لائبریرین نومبر 13، 2020 #22,750 طاعت و بندگی کو خالص رکھتے ہوئے جو عبادت کی جائے اُسکا لطف الگ ہے ۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 13، 2020 #22,752 ظالم کو اگر ظلم کا انعام دیا جائے اس حادثہٓ وقت کو کیا نام دیاجائے سوری شمشاد بھیا صرف یہ شعر یاد آیا
ظالم کو اگر ظلم کا انعام دیا جائے اس حادثہٓ وقت کو کیا نام دیاجائے سوری شمشاد بھیا صرف یہ شعر یاد آیا
سیما علی لائبریرین نومبر 13، 2020 #22,753 عینی بٹیا کو بھی بلانا چاہیے یہاں شمشاد بھیا انکا نام ٹیگ نہیں ہوا
سیما علی لائبریرین نومبر 13، 2020 #22,754 غیب کی بعض چیزیں اللہ تعالیٰ نے وحی کے ذریعے سے اپنے نبیوں کو بتائی ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2020 #22,755 سیما علی نے کہا: عینی بٹیا کو بھی بلانا چاہیے یہاں شمشاد بھیا انکا نام ٹیگ نہیں ہوا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فکر نہ کریں سیما آپی، میں ان کو ٹیگ کیئے دیتا ہوں۔ عینی آپی آپ کو یاد کیا جا رہا ہے۔
سیما علی نے کہا: عینی بٹیا کو بھی بلانا چاہیے یہاں شمشاد بھیا انکا نام ٹیگ نہیں ہوا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فکر نہ کریں سیما آپی، میں ان کو ٹیگ کیئے دیتا ہوں۔ عینی آپی آپ کو یاد کیا جا رہا ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 13، 2020 #22,756 قدرت نے انسان کو کیسے قابل بنا دیا کہ وہ دنیا کے کونے کونے میں رہنے والوں ایک کردیتا ہے واہ مالک تیرے قربان ۔۔۔۔۔
قدرت نے انسان کو کیسے قابل بنا دیا کہ وہ دنیا کے کونے کونے میں رہنے والوں ایک کردیتا ہے واہ مالک تیرے قربان ۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 13، 2020 #22,759 لیجیے عمار میاں خوب مزے دار ہوگی یہ تو تو میں میں کیونکہ خواتین میں ہورہی ہے ۔۔۔۔