جی خوش ہو جاتا ہے آپ کی محبت سے آنی!!!ذرہ نوازی ہے عمار میاں آپکی ورنہ آپا تو بس اس محفل میں سکون حاصل کرتیں کبھی شمشاد بھیا کا خلوص بھرا لہجہ تو سید عاطف علی بھیا کی باتیں اور اپنائیت اور کبھی لگتا ہے عمار میاں یہیں قریب ہیں اُستاد محترم کی باتیں روز کچھ نیاسکھاتی ہوئی اور ماہی احمد بٹیا اور نور وجدان ایسی محبت سے گندھی ہوئی سب ایک خاندان کی مانند جڑے ہیں۔۔۔۔۔
چلیں دل خوش کردیا جیتی رہیے کیسے دل کو دل سے رسہ ہوتی ہےجی خوش ہو جاتا ہے آپ کی محبت سے آنی!!!
اللہ پاک آپ پر اپنی رحمت اور برکت نازل فرمائیں، آمین
خووووب!!! یمی!!! بہت شکریہ
حلوہ رکھا ہے آپ کے لیے بٹیا
دوری بھی کیا چیز ہے دل دکھا دیتی ہے بڑاخووووب!!! یمی!!! بہت شکریہ
آج کہیں اور بھی حلوہ دیکھا!!! کیوں سید شہزاد ناصر انکل