عمار نقوی

محفلین
ہر شخص کا سوچنے کا اپنا انداز ہوتا ہے۔کوئی مثبت سوچتا ہے تو کوئی منفی۔کسی کی نظر زندگی کی خوبصورتیوں پر ہوتی ہے تو کسی کا طائرے فکر ہمیشہ تعفن زدہ بدصورتیوں پر ہی بیٹھتا ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ذرہ نوازی ہے عمار میاں آپکی ورنہ آپا تو بس اس محفل میں سکون حاصل کرتیں کبھی شمشاد بھیا کا خلوص بھرا لہجہ تو سید عاطف علی بھیا کی باتیں اور اپنائیت اور کبھی لگتا ہے عمار میاں یہیں قریب ہیں اُستاد محترم کی باتیں روز کچھ نیاسکھاتی ہوئی اور ماہی احمد بٹیا اور نور وجدان ایسی محبت سے گندھی ہوئی سب ایک خاندان کی مانند جڑے ہیں۔۔۔۔۔
جی خوش ہو جاتا ہے آپ کی محبت سے آنی!!!
اللہ پاک آپ پر اپنی رحمت اور برکت نازل فرمائیں، آمین:)
 

سیما علی

لائبریرین
w84T1FN_d.jpg

حلوہ رکھا ہے آپ کے لیے بٹیا
 
Top