واللہ بالکل بھول گئی۔۔۔۔ظلم کرنا وہ بھی غریب ط ظ پر، ناقابل معافی جرم ہے
یقین کیجئے آپ نے اس بار "ہ" کو چائے کے حوالہ کر دیایہ تو گوگل بھی بتا دے گا۔۔۔۔۔
اب ہو تو کچھ بھی نہیں سکتا۔۔۔۔ سو آگے بڑھیں!یقین کیجئے آپ نے اس بار "ہ" کو چائے کے حوالہ کر دیا
آپ کا احسان مانے حروف تہجی!اگر ہم موقع پر نہ پہنچتے تو "ہ" بے چارہ ڈوب ہی گیا ہوتا
خووووب!!! یمی!!! بہت شکریہ
آج کہیں اور بھی حلوہ دیکھا!!! کیوں سید شہزاد ناصر انکل
حلوہ تو پیٹھے کا بھی بہت مزے کا ہوتا ہےچائے کا کپ ہو بقول ماہی احمد بھاپ اڑاتا اور گاجر کا لذیذ حلوہ تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے