سیما علی

لائبریرین
ضرور فناہ ہے،ہر چیز کو اللّہتعالٰی کے علاوہ
باقی رہ جانے والی ذات صرف اور صرف اللّہ تعالٰی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
طریقہء تعلیم ایسا کس کام کا جو طالب علموں کو روزی کمانا سیکھاتا ہے،لیکن سلیقہ سے زندگی بسر کرنا نہیں سیکھاتا۔
 
Top