سید عاطف علی
لائبریرین
ذرا ڈرم کو بھی ساتھ ہی ملا لیا جائے تو ذخیرہ بن جائے ۔
راستہ توچلو تاؤ ہے --- ٹھیک ہے ۔تاؤ مت چینی مذہب ہے،اس مذہب کے مقدس صحیفے کا نام تاؤ تی چنگ ہے۔تاؤ کے لفظی معنی راستے کے ہیں۔
زبردست پوائینٹ اٹھایا ۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے ان کی مت ماری گئی ہےراستہ توچلو تاؤ ہے --- ٹھیک ہے ۔
یہ مت کیا ہے ؟ مذہب کو تو نہیں کہتے؟ ہندو مت بدھ مت جین مت اور نہ جانے کیا کیا مت ۔ ۔ ۔ لیکن عیسائی یہودی یا اسلام تو مت نہیں کہلاتے ۔