ظاہر میں تو طوطا ہی صحیح ہے، لیکن مولانا آزاد نے توتا لکھا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2020 #23,402 abdul.rouf620 نے کہا: ضعیف الاملاء تو میں ہو سکتا ہوں مجھے اردو دانی کا کوئی دعویٰ بھی نہیں مگر مجھے لگتا ہے کوئی غلطی تو نہیں کی ہے میں نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن ہے کہ آپ صحیح ہوں، لیکن ان شاء اللہ کی صحیح املاء یہی ہے۔
abdul.rouf620 نے کہا: ضعیف الاملاء تو میں ہو سکتا ہوں مجھے اردو دانی کا کوئی دعویٰ بھی نہیں مگر مجھے لگتا ہے کوئی غلطی تو نہیں کی ہے میں نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن ہے کہ آپ صحیح ہوں، لیکن ان شاء اللہ کی صحیح املاء یہی ہے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 3، 2020 #23,404 فساد کا سبب ہو جو سچ تو بہتر ہے وہ زبان پر نہ آئے اور وہ کذب ایسے سچ سے جو فسادکی آگ بجھائے ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
فساد کا سبب ہو جو سچ تو بہتر ہے وہ زبان پر نہ آئے اور وہ کذب ایسے سچ سے جو فسادکی آگ بجھائے ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین دسمبر 3، 2020 #23,405 قدموں کے نیچے جنت ہے ماں کے تو قدر کریں اُس جنت کی جو صرف آپکی ہے ۔اُنکی دعائیں آپ کی جنت کی ضامن۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,410 نیکی اسی کے نصیب میں آئی جس نے اپنی خواہشات کو چھوڑا،،،،،اورمحروم وہی ہے جس نےدنیا کے مقابلے میں آخرت سےمنہ موڑا۔۔۔۔۔
نیکی اسی کے نصیب میں آئی جس نے اپنی خواہشات کو چھوڑا،،،،،اورمحروم وہی ہے جس نےدنیا کے مقابلے میں آخرت سےمنہ موڑا۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,411 وہ سخی کبھی مفلس نہیں ہوتا کیوں کہ جو مخلوق میں بانٹتا ہے اللّہ اسے بہت دیتا ہے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,412 ہمیں اندھیرے کو دور کرنے کے لئے اس میں دیا خود ہی جلانا پڑتا ہے۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,413 یہ جو کلامِ اللّہ ہے اس کو باقاعدگی سے پڑھیں اور دلی سکون حاصل کریں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,414 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اراکین اردو محفل کے لیے نیک خواہشات۔
سید عاطف علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,417 تو پھر ترسوں ہفتہ ہوگا۔بلکہ پیر۔ ہم نے تو کاؤنٹ ڈاؤن شروع کر دیا ۔ بھلا بتائے کوئی کہ کس بات کا ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,420 جا کہاں رہے ہیں؟ یہ تو بتائیں اور یہ بھی کہ کب جا رہے ہیں اور واپسی کب ہے؟