چلیں ہیں تو چین کو تو نہیں چلے۔
سید عاطف علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,423 خوب کہی ! چین کیوں، اپنے وطن کا ارادہ ہے ۔ اور ہاں حافظ آباد نہیں بلکہ کراچی ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,426 زیادتی کرتے ہیں آپ کہ اردو کی بجائے انگریزی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,428 شمشاد نے کہا: زیادتی کرتے ہیں آپ کہ اردو کی بجائے انگریزی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا رکیے رکیے۔۔۔۔ شمشاد بھائی شدتِ جذبات میں آپ نے بھی چھلانگ لگا دی
شمشاد نے کہا: زیادتی کرتے ہیں آپ کہ اردو کی بجائے انگریزی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا رکیے رکیے۔۔۔۔ شمشاد بھائی شدتِ جذبات میں آپ نے بھی چھلانگ لگا دی
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,429 سید بادشاہ کے مراسلے کی وجہ سے ایسا ہوا، جو انہوں نے اردو کی بجائے انگریزی سے لکھ دیا تھا۔
سید عاطف علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,432 ضیائی تالیف ۔ اور شعاعی ترکیب۔ یہ دو اصطلاحیں ہم نے فوٹو سنتھیسز کے لیے پڑھی تھیں کسی زمانے میں ۔
سید عاطف علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,434 ظرافت کی بات ہے یہ تو۔ ویسے ابھی تک یاد ہے ۔ 1989 کی میموری ۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,435 ظروف ان کے پاس سب بہترین ہیں ۔ بہت انتظار ہے عاطف بھیا اللّہ خیر سے گھر لائے۔
سید عاطف علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #23,439 عمار نقوی نے کہا: فی الحال کہاں ہیں سید عاطف علی بھیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قریب ہی سمجھیں ۔ ویسے فی الحال یہیں ریاض میں ہوں ۔
عمار نقوی نے کہا: فی الحال کہاں ہیں سید عاطف علی بھیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قریب ہی سمجھیں ۔ ویسے فی الحال یہیں ریاض میں ہوں ۔